العلا گورنریٹ کی بلند پہاڑیاں، وادیاں اور پتھریلے میدان مہم جوؤں کے لیے بہترین ماحول فراہم کرتے ہیں۔ یہ ٹریلز ہر سطح کے ہائیکرز کے لیے موزوں ہیں، جس سے یہ سیاحوں کے لیے مزید پرکشش بن جاتے ہیں اور ماحولیاتی سیاحت کو فروغ دیتے ہیں۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو