Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سری دیوی چل بسیں

دبئی....بالی وڈ اداکارہ سری دیوی دبئی میں چل بسیں۔ وہ اپنے کسی رشتہ دار کے یہاں تقریب میں شرکت کیلئے یہاں فیملی کے ہمراہ آئی ہوئی تھیں۔ انکی عمر 54برس تھی۔ انتقال کی وجہ ہارٹ اٹیک بتائی جارہی ہے۔ انکی2 بیٹیاں ہیں ۔ سری دیوی نے اپنے ہندی فلمی کیریئر کا آغاز اداکار جتیندر کے ساتھ فلم ”ہمت والا“ سے کیا تھا۔ انہوں نے بہت سی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا اور بالی وڈ کو ایک نیا ٹرینڈ دیا تھا۔

شیئر: