میکسیکو کی صدر کی معمول کی صبح کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے ڈگمگاتے ہوئے سٹیج پر ایک وی وی آئی پی مہمان نے انٹری دی۔ یہ مہمان اور کوئی نہیں ورلڈ کپ کے دوران وائرل ہونے والی بطخ ’مرلن‘ ہے۔ جو میکسیکو میں ’فٹ بال ایمبیسیڈر‘ کے طور پر مشہور ہو گئی ہے: اے ایف پی کی ویڈیو