Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈنمارک کا ’سکرین فری پارک‘، فون چھوڑیں، بچوں کے ساتھ کھیلیں!

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کا ’سکرین فری’ پارک کھول دیا گیا ہے، جہاں والدین کو موبائل فون ایک طرف رکھ کر بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ پارک میں جگہ جگہ لگے بورڈ والدین کو یاد دلاتے ہیں کہ کچھ دیر سکرین سے دور رہ کر بچوں کے ساتھ کھیلیں اور خوشگوار لمحات بانٹیں۔ اے ایف 
 

شیئر: