فرانس میں شدید گرمی، ایئر کنڈیشنر کی طلب میں اضافہ
فرانس میں شدید گرمی، ایئر کنڈیشنر کی طلب میں اضافہ
منگل 23 جون 2026 8:02
فرانس میں شدید گرمی کے باعث شہری اب اپنے مکانات میں ایئر کنڈیشنر لگا رہے ہیں۔ گزشتہ چند روز سے یورپی ممالک سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ دوسری جانب ماہرینِ موسمیات نے مزید گرمی کی پیش گوئی بھی کی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو