Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیویارک میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5ہلاک

نیویارک..... امریکی شہر نیویارک میں ایسٹ ندی کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 5افراد ہلاک ہوگئے۔ نیویارک کے مےئر کے ترجمان نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔ جائے حادثہ پر 2افراد ہوئے تھے جبکہ 3 مسافروں کو زخمی ہونے کے بعد اسپتال پہنچایا گیا جہاں نیویارک سٹی فائر ڈپارٹمنٹ نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔

شیئر: