سعودی سول ڈیفنس نے طائف، ابھا، نجران اور خمیس مشیط میں پیر کو فضائی خطرے سے متعلق الرٹ جاری کیے تاہم بعد ازاں خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا گیا۔
عرب نیوز کے مطابق یہ الرٹ میسجز ممکنہ خطرے کے پیش نظر شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ان شہروں میں احتیاطی تدابیر کے طور پر الرٹس جاری کیے گئے تھے۔