Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مائیکروسافٹ کی طرف سے دو سعودی خواتین کو اعزاز

ریاض: مائیکروسافٹ نے دو سعودی خواتین کو کامیابی پر اعزاز سے نوازا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ تعلیم کے شعبے میں اسمارٹ ذرائع کو استعمال کرنے کے حوالے سے سعودی خاتون وجدان الفرج کو سب سے بڑے انعام سے نوازا گیا جبکہ اسی حوالے سے اریج الغامدی کو پہلے انعام سے نوازا گیا۔ مائیکروسافٹ کی تقریب میں 90ممالک سے 300سے زیادہ ٹیچروں نے شرکت کرکے اسمارٹ ذرائع کو تعلیم کے شعبے میں استعمال کرنے کے حوالے سے اپنے اپنے تجربات سے آگاہ کیا۔ 
مزید پڑھیں:مغرب اور عشاءکے درمیان دو گھنٹے کا وقفہ دیا جائے، ارکان شوری
 

شیئر: