کیا اب محبت بھی مصنوعی ذہانت کے حوالے ہونے جا رہی ہے؟چین کی ایک کمپنی نے ایسے ہیومنائیڈ روبوٹس متعارف کرائے ہیں، جو انسانوں کے جذبات سمجھنے اور گفتگو کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ روبوٹس تنہا رہنے والے افراد اور بزرگوں کے لیے ایک وفادار ساتھی ثابت ہو سکتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو