Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاسبان انقلاب دشمن فوج ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی پاسبان انقلاب دشمن فوج ہے ۔ وہ بیرون ملک دہشت گردوں کی مدد اور اندرون ملک اپنے شہریوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کرتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاسبان انقلاب نے 2012ءسے اب تک بشار انتظامیہ، شام، عراق اور یمن پر16بلین ڈالر خرچ کئے ہیں۔ یہ ایرانی عوام کی لوٹی ہوئی دولت ہے جسے دہشت گردی میں استعمال کیا جارہا ہے۔ وہ پروپیگنڈا کے سہارے ایرانی انتظامیہ کی مجرمانہ کارروائیوں اور عوام کی لوٹی ہوئی دولت سے توجہ ہٹاتی ہے۔ 
مزید پڑھیں: ولی عہد امریکہ پہنچ گئے، آج ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
 

شیئر: