Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میرا نام RV155677820 رکھ دیا جائے، ڈرائیور

احمد آباد.... راجکوٹ کے گزٹ آفس نے احمد آباد کے رہائشی آٹو رکشہ ڈرائیورراجیو اپادھیائے کی یہ درخواست مسترد کردی کہ اسکا نام بدل کر RV155677820 رکھ دیا جائے۔34سالہ راجیو 2015ءسے اس طرح کی کوششیں کررہا ہے۔ جس نمبر کی وہ بات کررہا ہے وہ اسکے اسکول چھوڑنے کے سرٹیفکیٹ میں درج ہے۔راجیو اب عدالت کی مدد چاہتا ہے اور اس نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
 ہے۔

شیئر: