Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت اور فرانس میں موسیقی، فنون لطیفہ اور فلمی صنعت کا معاہدہ

پیرس: سعودی عرب اور فرانس کے درمیان موسیقی، فنون لطیفہ، ادب اور فلمی صنعت کا معاہدہ ہوا ہے۔ سعودی وزیر ثقافت ڈاکٹر عواد العوادنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرلئے ہیں۔ معاہدے کے مطابق فرانس موسیقی، فنون لطیفہ، ادب اور فلمی صنعت کے حوالے سے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرے گا۔ واضح رہے کہ ولی عہد کے دورہ فرانس کی مناسبت سے پیرس میں سعودی ثقافتی میلہ منعقد کیا گیا ہے جو 3دن تک جاری رہے گا۔
ولی عہد کا دورہ فرانس، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: