آسٹریلیا میں چھ روز کی تلاش کے بعد لاپتہ نوعمر لڑکے ولیم کو پولیس نے جمعرات کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق 17 سالہ ولیم چھ نومبر کو میلبورن سے تقریباً 180 کلومیٹر مشرق میں واقع علاقے والہالا ایسٹ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ کیمپنگ کے دوران لاپتہ ہوگیا تھا۔ روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ