Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خوشگوار موسم کے باعث وادی قناہ کی رونقیں بڑھ گئیں

مدینہ منورہ میں موسم خوشگوار ہوتے ہی وادی قناہ کی رونقیں بڑھ گئی ہیں۔ یہاں کے خوبصورت قدرتی مناظر اور خوشگوار فضا لوگوں کو تفریح اور سکون کے بہترین لمحات فراہم کر رہی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: