Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ محمد بن راشد ظہران مال میں

ریاض ...متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد نے ظہران مال پہنچ کر صارفین کو حیرت زدہ کردیا۔ وہ ان دنوں عرب سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے ظہران پہنچے ہوئے ہیں۔ موقع پر موجود لوگوں نے ظہران مال میں گھومتے پھرتے وقت شیخ محمد بن راشد کی وڈیو بناکر سوشل میڈیا پر جاری کردی جسے بڑے پیمانے پر پذیرائی مل رہی ہے۔

                                      

شیئر: