Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر مملکت طارق فضل چوہدری کیخلاف بھی کرپشن کی تحقیقات

اسلام آباد ... قومی احتساب بیورو نے وزیر مملکت طارق فضل چوہدری کے خلاف بھی تحقیقات شروع کردی ۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈیولپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے خلاف فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن‘ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ پیرا میں مبینہ بدعنوانی اور خورد برد کا سخت نوٹس لیتے ہوئے شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی تحقیقات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:خواجہ آصف نااہلی کیس،دبئی کی کمپنی کا خط پیش

شیئر: