آسٹریلیا میں زہریلے مشرومز سے تین رشتہ داروں کو مارنے والی 50 سالہ ایرین پیٹرسن کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ 2023 میں پیش آنے والے واقعے کے بعد نومبر میں خاتون کو گرفتار کیا گیا تھا اور سات جولائی 2025 کو مجرم قرار دیتے ہوئے عدالت نے کہا تھا کہ ’ایسا انہوں نے جان بوجھ کر کیا تھا۔‘ دیکھیے اے ایف پی ویڈیو رپورٹ