Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قصور میں زرعی زمینیں زیرِ آب، ہلدی کی قیمتی فصل تباہ

قصور کے دیہی علاقوں میں دریائے ستلج کا پانی آنے کی وجہ سے زرعی زمینوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ سیلاب کے باعث یہاں سب سے قیمتی ’ہلدی کی فصل‘ بھی تباہ ہو چکی ہے۔ ہلدی کی فصل کی فی ایکڑ مالیت تقریباً 15 لاکھ روپے ہوتی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق دیگر فصلوں کے ساتھ ساتھ ہلدی کی فصل کی وجہ سے کسان پریشان ہیں اور زرعی زمینوں میں کھڑی فصلیں تاحال زیر آب ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: