سعودی عرب میں سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کے اعزاز میں تقریب
سعودی عرب میں سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کے اعزاز میں تقریب
اتوار 7 ستمبر 2025 13:27
سعودی عرب کے شہر جبیل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اوربولر ثقلین مشتاق کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں