Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں دکھائی جانے والی پہلی امریکی فلم

ریاض..... کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز اے ایم سی کے سینما گھر میں بدھ کو امریکی فلم بلیک پینتھر دکھائی گئی۔ شائقین نے اس فلم کے تعارف کے سلسلے میں غیر معمولی دلچسپی کا اظہار کیا۔ فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والوں نے بتایا کہ یہ امریکی فلم ہے ، فروری 2018ءمیں تیار کی گئی۔ یہ اس کے ہیرو چیک وگ بوسمین ، مائیکل بیکاری، لوبیتا نیونگو، ڈینائی گورورا اور مارٹن پریمین ہیں۔ اس کو سیاہ چیتا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ افسانوی ہیرو کی نمائندہ شخصیت ہیں۔ 

شیئر: