مکہ مکرمہ کی 10سالہ حکمت عملی کا اعلان
مکہ مکرمہ ...گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے مکہ مکرمہ ریجن کےلئے 10سالہ حکمت عملی جاری کردی۔ انہوں نے مکہ مکرمہ اکنامک فورم کے افتتاح کے موقع پر حکمت عملی کا اعلان کیا۔فورم سے ملکی ، علاقائی اور بین الاقوامی اقتصادی ماہرین خطا ب کررہے ہیں۔ 60شخصیتیں خطاب کرینگی۔