بلوچستان کے ساحلی علاقے کا پانی گلابی ہو گیا، بدبو سے لوگ پریشان
بلوچستان کے ساحلی علاقے کا پانی گلابی ہو گیا، بدبو سے لوگ پریشان
ہفتہ 2 اگست 2025 15:23
بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی جیٹی سے محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے پانی کے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری ٹیسٹ کرا لیا۔ رپورٹ کے مطابق پانی میں خوردبینی جانداروں کی غیرمعمولی افزائش سے رنگت بدلی اور تعفن پھیلا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔