Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا میں بانی پاکستان سے منسوب پارک کا افتتاح

 ٹورنٹو.... کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر نے قائداعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب پارک کا افتتاح کردیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں کینیڈا بھر سے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے کہا کہ اس کا کریڈٹ مینی ٹوبا میں پاکستانی نژاد کینیڈین متحرک کمیونٹی کو جاتا ہے جو شمالی امریکہ میں پہلے پارک کو قائداعظم کے نام سے منسوب کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

           

شیئر: