Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانوی کمپنیوں کو اپنی کمپنیوں کے برابر سمجھتے ہیں ،اردگان

لندن.... ترک صدر رجب طیب اردگان نے برطانیہ سے باہم مل کر ٹیکنالوجی مصنوعات کی پیداوار کی اپیل کی ہے۔دورہ برطانیہ کے دوران صدر اردگان نے لندن میں ترکی و برطانیہ سویٹ ہارٹ فورم کے اختتامی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور برطانیہ کے درمیان 500 سالہ پرانے دوستانہ تعلقات ہیں اور اس وقت ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو ہر میدان میں فروغ ملا ہے ۔ صدر اردگان نے کہا کہ ہم برطانوی کمپنیوں کو اپنی کمپنیوں کے برابر سمجھتے اور ان میں کوئی امتیاز نہیں کرتے۔

       

شیئر: