Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورلڈ کپ پر تبصروں میں سعودی عرب دوسرے نمبرپر

بیروت .... ٹویٹر کے تازہ ترین جائزے میں واضح کیا گیا ہے کہ 2018ءکے دوران فٹبال ورلڈ کپ پر تبصرہ کرنے والوں میں سعودی عرب دوسرے نمبر پر آچکا ہے۔ جاپان پہلے اور برازیل تیسرے نمبر پر ہے۔ 97فیصد سعودیوں نے ورلڈ فٹبال کپ دیکھنے کیلئے غیر معمولی جوش و خروش کا اظہار کیا ہے۔ 43فیصد ورلڈ فٹبال کپ کے میچز دیکھنے کی تیاریاں کئے ہوئے ہیں۔ 92فیصد ٹویٹر کے ذریعے ورلڈ فٹبال کپ کے میچ دیکھنے کا اہتمام کریں گے۔

                                                

شیئر: