Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان آج مکہ مکرمہ میں 4ملکی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کرینگے

اتوار 10جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین آج مکہ مکرمہ میں 4ملکی سربراہ کانفرنس کی میزبانی کرینگے، شاہ عبداللہ الثانی، امیر کویت اور ابوظبی کے ولی عہد مہمان ہونگے
٭ امریکی اور شمالی کوریا کے صدور سنگاپور کے وزیراعظم سے ون ٹو ون ملاقات کرکے سربراہ کانفرنس کرینگے
٭ جی 7کے قائدین نے ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے باز رکھنے کا فیصلہ کرلیا
٭ ہمیں حصص مارکیٹ کی چیئرپرسن مقرر کرنے کیلئے 34برس لگ گئے، خالد بن سلمان
٭ روس کیساتھ تعلقات بہتر بنانے کا فیصلہ اب امریکہ کے ہاتھ میں ہے، پوٹین
٭ ایتھوپیا کے وزیراعظم آج مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچیں گے
٭ افغانستان کے فوجی اڈے پر طالبان کا حملہ، 17افغان فوجی ہلاک
  ٭ ملکہ برطانیہ 92واں یوم پیدائش منائیں گی
٭ انسانی امداد حاصل کرنے کیلئے شامی پناہ گزین خواتین کیساتھ بدسلوکی
٭ جنوبی الحدیدہ میں گھمسان کے معرکے، سرکاری افواج کی پیشرفت جاری
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: