Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ میں شٹل سروس سے یومیہ 40ہزار زائرین سفر کررہے ہیں

منگل 12جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ مدینہ منورہ میں شٹل سروس سے یومیہ 40ہزار زائرین سفر کررہے ہیں
٭ قطری باشندے عمرہ کیلئے جدہ ایئرپورٹ آنے لگے
٭ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے امدادی سامان سوڈان  پہنچا دیا
 ٭ جاپان نے سراغرساں مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجدیا
٭ امریکہ نے ایٹمی اسلحہ ترک کرنے پر شمالی کوریا کو بے نظیر ضمانتوں کی پیشکش کردی
٭ سعودی عالم شیخ المطلق نے مفتی خواتین کی تقرری کا مطالبہ کردیا
٭ 9گلوکار خواتین جدہ اور ریاض میں عید کے گیت سنائیں گی
٭ سعودی سپریم کورٹ نے 29رمضان جمعرات کی شام کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی
٭ سعودی عرب نے ایران کی ایٹمی فوجی تنصیبات کی تلاشی اور کڑی نگرانی کا مطالبہ کردیا
٭ رعایتی نرخوں پر سامان فروخت کرنے والے نظام کی خلاف ورزی پر کمپنی کو سزا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: