Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

15سالہ لڑکی سے 70سالہ شخص کی چھیڑ خانی

لدھیانہ۔۔۔۔15سالہ لڑکی سے 70سالہ بزرگ کی چھیڑخانی کے الزام میں پولیس نے پاکسوا یکٹ کے تحت کیس درج کیا۔لڑکی کے والد نے محلے میں رہنے والے پوتر سنگھ کیخلاف رپورٹ درج کرائی کہ لڑکی جب پڑوسی کے گھر گئی تو بوڑھے شخص نے اس سے غیر اخلاقی حرکتیں کیں جس کی شکایت لڑکی نے والدین سے کی۔ والدکی شکایت پر پولیس نے مذکورہ شخص کیخلاف چھیڑچھاڑکا مقدمہ درج کرکے گرفتاری کی کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - -70سال سے کچھ نہیں کھایا پیا،پرہلاد جانی کا دعویٰ

شیئر: