Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت میں مقیم تارکین نے ایک بلین دینار کی ترسیلات زر کیں

 
کویت: کویت میں مقیم غیرملکیوں نے رواں سال کی پہلی چوتھائی میں ایک بلین دینار کی ترسیلات زر کی ہیں۔گزشتہ برس2017کی آخری چوتھائی کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 3.5فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 
مزید پڑھیں:کویت: پیشہ تبدیل کرنے سے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ ہوجائے گا
مقامی اخبار الانبائ کے مطابق تارکین کی ترسیلات کا حجم 1.03بلین دینار رہا جبکہ گزشتہ برس کی آخری چوتھائی میں اس کا حجم 995ملین دینار تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس2017کے دوران غیر ملکیوں کی ترسیلات زر 4.41دینار تھی جو 2016کے مقابلے میں 9.2کم رہی۔
کویت کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں
 

شیئر: