Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سواری اور اسٹائل

تائپی ...یہ تصویر تائیوان میں ایک شوقیہ فوٹو گرافر نے اتاری ہے۔ عقاب ایک سانپ کھانے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران ایک پرندہ آکر اس پر بیٹھ گیا۔ جس کی تصویر جنگلی حیات کی تصاویر اتارنے والے فوٹو گرافر لیو چن پن ان نے اتار لی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے دیکھا کہ یہ عقاب ایک درخت پر بیٹھا ہوا تھا اور وہاں سے گزرنے والے چھوٹے سانپ کو ہڑپ رہا تھا کہ اسی دوران ایک چھوٹا پرندہ اس پر بیٹھ گیا۔ آرام سے پیٹ بھرنے کے بعد عقاب نے پرواز شروع کی اور یہ پرندہ بھی اس پر” سواری “ کرتا رہا۔
 

شیئر: