Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت : سارے جاسوس،ملکی

دمام ۔۔۔۔۔ریاستی سلامتی کے ادارے نے واضح کیاہے کہ سعودی عرب میں جاسوسی کے تمام معاملات میں سعودی غدار ملوث پائے گئے ہیں۔ جاسوسی کے 100فیصد مقدمات کے ملزمان سعودی ہیں۔ ریاستی سلامتی ادارے کے ترجمان میجر جنرل بسام عطیہ نے بتایا کہ سعودی ریاست کی تباہی کے درپے صرف دہشتگرد نہیں بلکہ وہ فسادی ہیں جو قبائلی، علاقائی اور فرقہ واریت سے وابستگی سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں اور ’’واسطے‘‘(سفارش)پر انحصار کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -94.2فیصد سعودی صحتمند

شیئر: