Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش :پاکستان کوارٹر فائنل میں

 
چنئی: ہند کے شہرچنئی میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے پری کوارٹر فائنل میچ میں میزبان ہند کو شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔پاکستانی ٹیم نے یہ کامیابی ایک کے مقابلے میں دوپوائنٹس سے اپنے نام کی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے2میچوں میں کامیابی سمیٹی جبکہ ہندوستانی ٹیم کو صرف ایک میچ میں کامیابی مل سکی۔جس کے بعد پاکستان ٹیم نے کوارٹر فائنل میں جگہ پک کر لی ہے۔

شیئر: