Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیرالا کے رضاکار کا کارنامہ

کوچی: کیرالامیں جہاں سیلاب کے بعد لوگوں کو کشتیوں کے ذریعے سیلابی پانی میں گھرے مکانات سے بچانے کا کام جاری ہے وہیں ایک رضاکار نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر لوگوں کی مدد کی۔ اس کی وڈیو وائرل ہوگئی اور ملک بھر سے اس کے جذبے کو لوگ سلام پیش کررہے ہیں ۔ وڈیوں میں دکھایا گیا ہے کہ ایک رضاکار پانی میں گھٹنوں کے بل لیٹ گیا اور سیلاب زدہ خواتین اس کی پیٹھ پر پاؤں رکھ کر کشتی میں سوار ہورہی ہیں۔ صرف ایک ہی نہیں بلکہ دسیوں خواتین اس کی پیٹ پر چڑھ کر کشتی میں سوار ہوئیں۔
مزید پڑھیں:- - - -سگریٹ پر ’’پہلے مجھے پہلے مجھے ‘‘میں جان چلی گئی

شیئر: