Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں خواتین کیلئے مذبحہ مختص

اتوار 26اگست 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ معیاری سڑکوں کے حوالے سے سعودی عرب کا نمبر پوری دنیا میں 37واں
٭ اسپیشل ایجوکیشن کے زمروں میں آنے والوں کا علاج کرنے والے شہرو ںمیں مکہ دنیا بھر میں اول
٭ ڈالر سے ریال کو جوڑے رکھنے سے سعودی عرب کو فائدہ ہورہا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ
٭ حج ایام کے دوران بچوں کی نگہداشت کے مراکز نے اپنا کام مکمل کرلیا
٭ جدہ میں خواتین کیلئے مذبحہ مختص
٭ جدہ کے الجوہرہ اسٹیڈیم میں درجہ حرارت کی شدت کم کرنے کیلئے خصوصی انتظام، 313آلات نصب
٭ امسال عرب ممالک سے 5.4فیصد حاجی زیادہ آئے
٭ صحرائے سینا میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا، اسلحہ ضبط
٭حوثیوں نے یمن کے 15علاقوں میں بری اور بحری گزر گاہوں پر بارودی سرنگیں پھیلا دیں
٭ زیادہ ذہین لوگ زیادہ دھوکے باز ہوتے ہیں، خصوصی رپورٹ
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: