Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوبر ہندوستان میں بھی فضائی ٹیکسی چلائیگی

    نئی دہلی --  - - اوبر نے  ہندمیں فضائی ٹیکسیاں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اوبر2027 سے امریکہ میں فضائی ٹیکسی سروس شروع کر رہی ہے اور دنیا بھر میں ابتدائی طور پر 5 ممالک میں یہ سروس متعارف کرائی جائے گی۔مرکزی وزیر جے انت سنہا کا کہنا تھا کہ اوبر نے انہیں بتایا کہ ہندان 5 ممالک میں سے ایک ہے جس میں فضائی ٹیکسی سروس فراہم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔فضائی سروس کے لیے اوبر مسافر ڈرونز استعمال کرے گی۔ اوبر کے مسافر ڈرونز 350 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے پرواز کریں گے۔یہ الیکٹرک سے چلیں گے اور ان سے فضا میں شور بھی نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں:- - - -سابق وزیر اعلیٰ این ٹی راماراؤ کے بیٹےکی سڑک حادثے میں موت

شیئر: