Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں سنگل یوز پلاسٹک کے بغیر زندگی، شہریوں کے لیے آسان یا مشکل؟

اسلام آباد میں سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ فیکٹریاں سیل ہو رہی ہیں اور گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جا رہی ہیں لیکن ماحول کو بچانے کی اس پالیسی کے باعث عام شہری اور دکاندار شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجہ کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: