Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ادلب سے عام شہری جان بچاکر بھاگنے لگے

7ستمبر 2018جمعہ کوسعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
ٔ    ٭سعودی عرب کے 2ہزار ثانوی اسکولوں میں پیشہ فنڈ کی سعودائزیشن کا فیصلہ ،120ہزار طلبہ فیضیاب ہونگے
    ٭ مدینہ منورہ میں فضائی اور سمندری راستے سے آنے جانے والے حاجیوں کے استقبالیہ اور الوداعیہ مرکز کی خارجی دیوار گرنے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم
    ٭قطر کی دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ معاہدے کرنے والے سعودی شہریوں پر مقدمہ جاری
    ٭عسفان روڈ پر ہلکی پھلکی صنعتوں اورگاڑیوں کی اصلاح و مرمت کرنیوالے ورکشاپس کیلئے اسمارٹ سٹی قائم کرنے کا منصوبہ
    ٭کسٹم ضوابط کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    ٭میونسپلٹیاں اپنے مشیران کی تنخواہوں کی تفصیلات پیش کریں، مجلس شوریٰ
    ٭حوثی باغیوں کی باگ ڈور حزب اللہ اور ایران کے ہاتھ میں ہے، عرب اتحاد برائے یمن
        ٭سعودی عرب نے بچوں کی زندگی بچانے کیلئے 2عالمی فارمولے پیش کردیئے
    ٭وزارت تعلیم نے نئے کورس میں سعودی وژن 2030سے متعلق300معلومات جمع کردیں
 

شیئر: