Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈربن: ہاتھی کا بچہ سونڈ سے محروم ہوگیا

 ڈربن.... جنوبی افریقہ کے کروگر نیشنل پارک میں ہاتھی کا ایک بچہ اپنی سونڈ سے محروم ہوگیا۔سفاری پارک کے کارکنوں کا کہناہے کہ ہمیں نہیں معلوم کہ اسکی سونڈ کیسے ٹوٹی آیا کسی شکاری نے اسے توڑا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کئی مرتبہ ایسا بھی ہوا ہے کہ مگر مچھ شیر کے بچے کی سونڈ سے لٹک گیا اوریوں یہ سونڈ ٹوٹ گئی۔ بعض مرتبہ شیر بھی سونڈسے لٹک جاتے ہیں اور یوں ہاتھیوںکی سونڈ الگ ہوجاتی ہے۔ہاتھی درختوں سے پھل توڑنے اور گھاس اٹھانے کیلئے اپنی سونڈکا استعمال کرتے ہیں جبکہ ایک وقت میں 2گیلن سے زیادہ پانی کھینچنے کیلئے بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ 

شیئر: