Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گیارہ ستمبر کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں 11میتیوں کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی

منگل 11ستمبر2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ اقوام متحدہ نے ادلب میں ”صدی کے المیے“ سے خبردار کردیا، شمالی شام سے متعلق ”اسکیموں کی کشمکش“
٭ واشنگٹن میں پی ایل او کا دفتر بند کرنے پر فلسطینی انتظامیہ نے اظہار مذمت کردیا
٭ گیارہ ستمبر کے طیارہ حملوں کی 17ویں برسی، امریکہ نے 3ہزار شمعیں روشن کرکے جاں بحق ہونے والوں کی یاد منائی
٭ گیارہ ستمبر کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں 11میتیوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی
٭ عراق میں شیعہ فرقے کے بڑے مذہبی پیشوا علی السیستانی نئی حکومت نئے چہروںپر مشتمل دیکھنے کیلئے بضد
٭ بحرین میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ 24نومبر مقرر کردی گئی
٭ ایران نے کردستان پر حملے کو دشمنوں کیلئے ”انتباہ کی علامت“ قرار دیدیا
٭ سی بی ایس کاسربراہ چھیڑ خانی کے الزام میں برطرف
٭ طرابلس میں آئل کارپوریشن پر حملہ ، متعدد افراد ہلاک و زخمی
٭ مراکش کے فرمانروا متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ گئے، ابوظبی کے ولی عہد کیساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: