چین کے شہر ننگبو کے ایک شاپنگ مال میں چاول کی فصل لگانے کے منفرد مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں ایک ہزار سے زائد افراد نے چاول کی کاشت کا عملی تجربہ کیا۔
شرکا کا کہنا ہے کہ مقابلے نے انہیں دیہی زندگی اور بچپن کی یادیں تازہ کرنے کا موقع ملا۔ منتظمین کے مطابق اس سرگرمی کا مقصد خریداروں کو عملی سرگرمیوں کے ذریعے خوشگوار یادیں اور منفرد تجربات کا موقع فراہم کرنا تھا۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو میں