Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈنمارک میں بین الاقوامی پتنگ میلہ، 26 ممالک سے ہزاروں شائقین شریک

ڈنمارک کے مغربی ساحل پر واقع جزیرے فانو میں اتوار کے روز ہزاروں رنگ برنگی پتنگوں نے آسمان کو اپنے رنگوں سے سجا دیا، جہاں دنیا کے سب سے بڑے پتنگ میلوں میں سے ایک فانو انٹرنیشنل کائٹ فیسٹیول منعقد ہوا۔
منتظمین کے مطابق اس سال میلے میں 26 ممالک سے تقریباً 5 ہزار پتنگ بازی کے شوقین افراد شریک ہوئے، جبکہ ساحل پر لگ بھگ 25 ہزار پتنگیں فضا میں اڑائی گئیں۔  تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: