Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پورپی ممالک سخت گرمی کی لپیٹ میں، ’موسمیاتی تبدیلی کا اثر‘

یورپ کے مختلف ممالک آج کل سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور کئی مقامات پر ہیٹ ویو الرٹ بھی جاری کیے گئے ہیں۔ گرمی سے بچنے کے لیے لوگ دریاؤں، پارکوں اور دوسرے ٹھنڈے مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ماضی کے مقابلے میں یورپ میں زیادہ گرمی کی آمد موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر ہے۔ دیکھیے اے ایف پی اور روئٹرز کی ویڈیو 

شیئر: