Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ اور چین نے تجارتی جنگ میں شدت پیدا کردی

بدھ 19ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ امریکہ ، شام سے ایران کے انخلاءپر بضد، شامی افواج نے انجانے میں روسی طیارہ گرالیا، مغربی شام میں ایران کے ٹھکانوں پر اسرائیلی بمباری
٭ حوثیوں نے یمن سے متعلق مشاورتی اجلاس میں شرکت کا ایکبار پھر وعدہ کرلیا
٭ الجزائری صدر کی جانب سے برطرف کئے جانے والے 5جنرلوں کے مکانات کی تلاشی
٭ امریکہ اور چین نے تجارتی جنگ میں شدت پیدا کردی
٭ اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی تجویز پر غوروخوض شروع کردیا
٭ لبنانی سیاستدانوں کے انٹرنیٹ پر پیغامات گرفت سے بالا
٭ یورپی ممالک ایٹمی معاہدے کو بچانے کیلئے عملی اقدامات کریں، ایرانی وزیر خارجہ
٭ العامری عراقی وزیراعظم کے منصب کی دوڑ سے باقاعدہ طور پر نکل گئے 
٭ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور 80ممبران نے بصرہ کا دورہ کیا
٭ سعودی عرب نے روہنگیا سمیت تمام اقلیتوں کے مصائب پر گہری تشویش کا اظہار کردیا 
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: