Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الشرقیہ سیاحت کیلئے غیر ملکیوں کا پسندیدہ ریجن

دمام...موسم گرما کے دوران مقیم غیر ملکی سب سے زیادہ مشرقی ریجن کی سیاحت کیلئے پہنچے۔ الشرقیہ سیاحت کیلئے آنے والوں میں مقیم غیر ملکیوں کا تناسب 45فیصد ریکار ڈ کیا گیا۔ ریسرچ اینڈ انفارمیشن سینٹر(ماس) نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ مقیم غیر ملکی سب سے زیادہ الشرقیہ 45فیصد، دوسرے نمبر پر ریاض27فیصد اورتیسرے نمبر پر مکہ مکرمہ 16فیصد سیاحت کیلئے پہنچے۔ مرکز سیاحت نے دینی اغراض سے کئے جانیوالے اسفار کو سیر و سیاحت کے دائرے سے خارج رکھا۔
 
 
 

شیئر: