Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اٹلی: منشیات فروش کے گھر کی دیواروں سے 32 لاکھ یورو برآمد

اٹلی میں پولیس نے 2023 سے جاری تفتیش کے دوران ایک منشیات فروش کے گھر کی دیواروں، فرش اور فرنیچر سے 32 لاکھ یورو سے زائد نقد رقم برآمد کر لی۔ اس کارروائی کے دوران جرائم پیشہ گروہ اور منشیات کی سمگلنگ میں ملوث 34 افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔

شیئر: