Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی کیلیفورنیا میں 2چھوٹے طیارے گر کر تباہ

لاس اینجلس۔۔۔ جنوبی کیلیفورنیا میں دو چھوٹے طیارے گر کر تباہ ہو گئے۔2 پائلٹ ہلاک جبکہ ایک مسافر زخمی ہو گیا۔حکام نے بتایا کہ لاویرن میں بریکٹ فیلڈ ایئرپورٹ کے نزدیک نجی نرسری پلانٹ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے باعث 69سالا شخص موقع پر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ایئرپورٹ کے احاطے میں ہی ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہونے کے باعث اسکا پائلٹ ہلاک ہو گیا، طیارہ تباہ ہونے کے دوران اس میں زور دھماکہ ہوا جس سے اردگرد لوگ خوفزادہ ہو گئے، دونوں حادثات کی وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر: