انڈونیشیا بحری جہاز حادثہ: لاپتہ ہونے والے 129 افراد کی تلاش تاحال جاری
انڈونیشیا بحری جہاز حادثہ: لاپتہ ہونے والے 129 افراد کی تلاش تاحال جاری
پیر 14 ستمبر 2026 10:07
انڈونیشیا میں مسافر بردار بحری جہاز کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے 129 افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ اتوار کو ہونے والے اس حادثے میں کم سے کم چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس مسافر بردار بحری جہاز میں 243 افراد سوار تھے جن میں سے 108 کو بچا لیا گیا تھا۔ دیکھیے انڈونیشیا کی سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی اور روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ میں