مسجد الحرام میں نمازِ مغرب کے وقت بارش کے مناظر پیر 14 ستمبر 2026 9:27 اتوار کو مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس دوران مسجد الحرام میں زائرین نے بارش کے دوران نماز مغرب ادا کی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں مکہ مکرمہ مسجدالحرام بارش نمازِ مغرب اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں