Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران میں مار گرائے گئے امریکی ایف 15 طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

امریکی وزارت دفاع نے ایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو پہلی بار جاری کر دی ہے۔ یہ واقعہ اپریل میں پیش آیا تھا جب امریکی ایف 15 طیارہ ایران میں مار گرایا گیا تھا۔ طیارے میں موجود دو رکنی عملے میں سے ایک اہلکار کو چند گھنٹوں کے اندر بازیاب کرلیا گیا جبکہ دوسرا اہلکار ایران کے پہاڑی علاقے میں تقریباً 50 گھنٹے تک موجود رہا تھا۔

شیئر: