Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فضائیہ کا طیارہ باغپت میں گر کر تباہ

باغپت۔۔۔۔اتر پر دیش کے ضلع باغپت میں جمعہ کی صبح ہندوستانی فضائیہ کا ایک چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہوگیاتاہم اس کے 2پائلٹ محفوظ رہے۔ طیارہ غازی آباد کے ہنڈن ایئر بیس سے پرواز کے بعد باغپت شہر کے باہر کھیتوں میں گر کر تباہ ہوا۔ہندوستانی فضائیہ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیں:- - - -میرٹھ دہلی شاہراہ پر ٹرک نے7افراد کو کچل دیا،2ہلاک
رائے دیں، تبصرہ کریں

شیئر: